The Best Method of Dua

Islam and Ahadees tell us the way to connect with Allah Pak. From Madni Markaz all muslim can learn about islam and can learn the best method of performing dua. Dua for dua hajat. Ihsallah Allah will solve your problem. How to pray from Allah.

Madni Markaz Method of Dua | Pray

دعا اللہ پاک سے فریاد کرنے،اُس کے انعامات کے مستحق ہونے، اُس کو راضی کرنے اور بخشش و مغفرت کا پروانہ حاصل کرنے کا نہایت آسان اور عمدہ ذریعہ ہے۔ دعا مانگنا حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی پیاری سنّت، اللہ کریم کے نیک بندوں کی عادت، درحقیقت عبادت بلکہ مغزِعبادت ہے اور خطاکار بندوں کے حق میں اللہ پاک کی جانب سے ایک بڑی نعمت اور سعادت ہے۔ بندے کا مانگنا خالق ومالک کو بہت پسند ہے۔

دُعا سے متعلق فرامین باری تعالٰی

  • اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے:میں دعا مانگنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارے۔ (پ۲، البقرۃ:۱۸۶)
  • اللہ پاک نے ارشاد فرمایا:مجھ سے دعا مانگو میں قبول کرونگا۔ (پ۲۴، المؤمن: ۶۰)
  • اللہ پاک نے ارشاد فرمایا: تم اپنے رب سے عاجزی اور آہستگی کے ساتھ دعا مانگو۔ (پ۸، ا لاعراف: ۵۵)

قارئین کرام!ا اللہ پاک نے ہمیں دعا مانگنے کا حکم دیا ہے اور ساتھ ہی دعا کی قبولیت کی نوید بھی سنائی ہے۔ چنانچہ حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ ارشاد فرماتے ہیں: دعا عرضِ حاجت ہے اور اجابت یہ ہے کہ پروردگار اپنے بندے کی دعا پر ’’لَبَّیْکَ عَبْدِیْ‘‘ فرماتا ہے ۔مراد عطا فرمانا دوسری چیز ہے وہ بھی کبھی اس کے کرم سے فی الفور ہوتی ہے کبھی بمقتضائے حکمت تاخیر سے ، کبھی بندے کی حاجت دنیا میں روا فرمائی جاتی ہے کبھی آخرت میں کبھی بندے کا نفع دوسری چیز میں ہوتاہے وہ عطا کی جاتی ہے کبھی بندہ محبوب ہوتا ہے اس کی حاجت روائی میں اس لئے دیر کی جاتی ہے کہ وہ عرصہ تک دعا میں مشغول رہے۔

Dua After Rajab ky Rozy

Contact us for all your problems and Get 100% Result
Professor.Javed Hussian Shah

Call Us:0092-300-4222246

Message Now For Istikhara