Rights of Women’s Power In Islam

  • What Islam say about Women’s
  • Women Rights as Doughter
  • Women Rights as Sister
  • Women Rights as Mother
  • Women Veiling (Hijab) 

  • Women Marriage Rights
  • Women Life Rights
  • Female education

سلام سے پہلے عورت کی کوئی عزت و وقعت نہیں تھی۔ جیسے آج بھی مغربی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہے، کیوں؟ کیونکہ عورت کو صرف شوپیس اور اپنی تسکین کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، کسی بھی قسم کا سامان فروخت کرنا ہو، کمپنی کی کوئی ڈیل ہو، ریسپشن ہو، بس، ٹرین، ہوائی جہاز، کاؤنٹرز الغرض تجارت اور اس کی تشہیرکا کوئی بھی مقام ہو وہاں عورت کو شوپیس پراڈکٹ بنا کرپیش کیا جاتا ہے، اس کی دلیل یہ ہے کہ جب یہ عورت بڑھتی عمر کے ساتھ اپنا حسن کھو دیتی ہے تو کوئی اسے پوچھتا تک نہیں، یہ اس عورت کی بات ہے جس سے ہمارا کوئی رشتہ نہیں، جبکہ حال یہ ہے کہ ماں، بہن، بیوی، بیٹی جیسے رشتوں کا تقدس بھی جدت پسندی کے طوفان میں غرق ہو کر رہ گیا ہے، عورت کو تمام اجتماعی و انفرادی  انسانی حقوق، عزت ووقار، پیار ومحبت، زندگی کا سہارا، معاشرے کے ناروا اور وحشیانہ سلوک سے چھٹکارا اور تپتی دھوپ میں ٹھنڈا سایہ صرف اسلام کے جھنڈے تلے ہی نصیب ہو سکتا ہے، اسلام وہ واحد مذہب ہے جو مرد کے حقوق کے ساتھ ساتھ عورت کے حقوق بھی ناصرف بیان کرتا بلکہ انہیں پورا کرنے کی سختی سے تاکید کرتا ہے۔ عورتوں کو اپنی عزت محفوظ رکھنے کی خاطر پردہ کرنے اور مرد کو عورت ہی کی عزت کے لیے نگاہیں نیچے رکھنے کا حکم دیتا ہے۔ ذیل میں ملاحظہ کیجئے کہ آیا کوئی بھی مذہب ومعاشرہ عورت کو وہ عزت وتحفظ دے سکتا ہے جو اسلام نے اس کے لیے مقرر کیا.                                                                               ۔

Women’s Problem: Women Life Problems

 

More Related Posts

 

Contact us for all your problems and Get 100% Result

Professor.Javed Hussian Shah

Call Us:0092-300-4222246

Message Now For Istikhara